300 دیہی مراکز صحت میں مزید ڈاکٹرز، عملہ تعینات:وزیر صحت

 300 دیہی مراکز صحت میں مزید  ڈاکٹرز، عملہ تعینات:وزیر صحت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈاکٹر جمال ناصر نے بتایا ہے کہ وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر۔۔۔

 پنجاب کے پسماندہ اور دور دراز علاقوں میں 300 بنیادی مراکز صحت میں 24 گھنٹے علاج کی سہولت مہیا کر دی گئی جہاں مزید ڈاکٹر اور اضافی عملہ بھی تعینات کر دیا گیا ہے ۔ نگران حکومت نے ان بنیادی مراکز صحت میں 300 الٹراساؤنڈ مشینیں بھی مہیا کر دی ہیں۔عام مریضوں کے علاج کے علاوہ یہاں حاملہ عورتوں کے لئے زچگی کی سہولت اور نوزائیدہ بچوں کے علاج کا بھی انتظام ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں