انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے چارج سنبھال لیا

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج  ارشد جاوید نے چارج سنبھال لیا

لاہور(اپنے خبر نگار سے)انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ارشد جاوید نے چارج سنبھال لیا۔

وہ عدالت نمبر تین کے جج مقرر کئے گئے ہیں۔ ارشد جاوید سانحہ نو مئی سمیت دیگر مقدمات پر سماعت کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں