برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے کلو کمی

 برائلر گوشت کی قیمت میں 10روپے کلو کمی

لاہور(کامرس رپورٹر سے)صوبائی دارالحکومت میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت میں 10 روپے کمی کر دی گئی۔

 جس کے بعد گوشت کی قیمت 542 روپے کی سطح پر آگئی، دوسری طرف زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سے 361 روپے کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 288 روپے درجن پر مستحکم رہی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں