انسپکٹرز کی ترقی ،کورس شیڈول جاری

انسپکٹرز کی ترقی ،کورس شیڈول جاری

لاہور (کرائم سیل )پنجاب پولیس میں انسپکٹر سے ڈی ایس پیز کی ترقیوں کے لیے ایڈوانس کورس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔

پنجاب پولیس، گلگت پولیس، کوئٹہ پولیس اور آزاد کشمیر کے 264 انسپکٹر چوہنگ ، سہالہ اور ملتان ٹریننگ کالج میں ٹریننگ کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں