سی ٹی ڈ ی کے ٹیکنیکل کیڈر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کاکام مکمل

سی ٹی ڈ ی کے ٹیکنیکل کیڈر پوسٹوں  کی اپ گریڈیشن کاکام مکمل

لاہور(کرائم سیل ) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ٹیکنیکل کیڈر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہوگیا اور حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کے ٹیکنیکل کیڈر پوسٹوں کی اپ گریڈیشن کا کام مکمل ہوگیا اور حکومت پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں