کم عمر ڈرائیورز کیخلاف 190 مقامات پر ناکہ بندی

 کم عمر ڈرائیورز کیخلاف  190 مقامات پر ناکہ بندی

لاہور (کرائم رپورٹر) سی ٹی او کیپٹن (ر)مستنصر فیروز نے کہا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہا، قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر شہر میں 190 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ،18 سال سے کم عمر ڈرائیونگ پر گاڑی، موٹرسائیکل تھانے ، ٹریفک سیکٹر بند کرنے کا حکم د یا گیا،پکڑی گئی گاڑی، موٹرسائیکل، رکشہ کو بھاری جرمانے کا بھی حکم دیا گیا۔

سی ٹی او کیپٹن (ر)مستنصر فیروز نے کہا کم عمر ڈرائیورز کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہا، قیمتی جانوں کے تحفظ کے پیش نظر شہر میں 190 مقامات پر ناکہ بندی کی گئی ،18 سال سے کم عمر ڈرائیونگ پر گاڑی، موٹرسائیکل تھانے ، ٹریفک سیکٹر بند کرنے کا حکم د یا گیا،پکڑی گئی گاڑی، موٹرسائیکل، رکشہ کو بھاری جرمانے کا بھی حکم دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں