پولیس موبائل خدمت مرکز کا شیڈول

پولیس موبائل خدمت مرکز کا شیڈول

لاہور (کرائم رپورٹر) ڈی آئی جی آپریشنز سید علی ناصر رضوی نے کہا رواں ہفتے کے دوران موبائل پولیس خدمت مرکز پہلی شفٹ پیر کو قربان لائن، منگل علامہ اقبال روڈ گڑھی شاہو، بدھ عثمان چوک،جمعرات سراج پارک ، جمعہ ساندہ اور ہفتہ کوآبپارہ سٹاپ موجود ہوگا۔

دوسری شفٹ پیر اپر مال ، منگل چوبچہ پھاٹک ، بدھ لاری اڈا چوک،جمعرات شاہدرہ چوک ، جمعہ مون مارکیٹ گلشن راوی جبکہ ہفتہ کو مسلم ٹاؤن موڑ میں فرائض انجام دے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں