ریسکیو 1122:پنجاب میں 1204حادثات پر ریسپانڈ

ریسکیو 1122:پنجاب میں  1204حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم سیل)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1204 حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 644 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1204 حادثات پر ریسپانڈ کیا جن میں 644 افراد شدید زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر نزدیکی ضلعی و تحصیل کے ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں