ویٹرنری یونیورسٹی:انسداد باؤلاپن کا دن منا یا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز \" ون ہیلتھ فور آل\" کے تھیم پر ریبیز (باؤ لاپن) بیماری کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا۔
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور میں گذشتہ روز \" ون ہیلتھ فور آل\" کے تھیم پر ریبیز (باؤ لاپن) بیماری کی روک تھام کا عالمی دن منایا گیا۔