آشوب چشم ہیلپ لائن آج بھی فعال

 آشوب چشم ہیلپ لائن آج بھی فعال

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)جنرل ہسپتال میں قائم آشوب چشم ہیلپ لائن آج (اتوار) کو بھی فنکشنل رہے گی۔

پرنسپل الفرید ظفر نے بتایا کہ  کوئی بھی متاثرہ شخص فون نمبرز 042-99268877 اور042-99268816 پر رابطہ کر سکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں