زیر تربیت ٹریفک پولیس افسروں کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ
لاہور(کرائم رپورٹر)پولیس ٹریننگ سکول فاروق آباد میں زیر تربیت ٹریفک پولیس افسروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔
فاروق آباد میں زیر تربیت ٹریفک پولیس افسروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا مطالعاتی دورہ کیا۔وفد کو پکار 15 ایمرجنسی ہیلپ لائن اور الیکٹرانک ڈیٹا اینالسز سینٹر کا دورہ کرایا گیا۔