کریک ڈاؤن، 200 بجلی چورپکڑے گئے

کریک ڈاؤن، 200 بجلی چورپکڑے گئے

شیخوپورہ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)لیسکو کی ٹیم نے شیخوپورہ جناح پارک سب ڈویژن میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 200 بجلی چور پکڑے گئے۔

بجلی چوری میں ملوث افراد کے کنکشنز منقطع کر کے ایف آئی آر زکے اندراج کیلئے درخواستیں دینے کے ساتھ ساتھ بھاری جرمانے بھی عائد کیے جا رہے ہیں، لیسکو چیف لاہور کی ہدایت پر بجلی چورورں کے ساتھ ساتھ رورل ڈویژن بھر میں لیسکو نادہندگان کے خلاف بھی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں