لیسکو کے 18 ملازم ریٹائرہو گئے
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو کے 18 ملازم مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائر ہوگئے، ان کے اعزاز میں لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ان کے اعزاز میں لیسکو ہیڈ کوارٹرز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر نے ملازمین میں پنشن پیپرز، چیکس اور تحائف تقسیم کئے۔