آشوب چشم :24گھنٹے میں 506نئے مریض

آشوب چشم :24گھنٹے  میں 506نئے مریض

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی تعداد میںکمی ہونے لگی۔

24 گھنٹے میں 506نئے مریض رپورٹ ہوئے۔ لاہور 221، قصور 35، فیصل آباد، اوکاڑہ 31، 31، خانیوال 23، ننکانہ صاحب 20، بہاولپور میں 16 مریض رپورٹ ہوئے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں