ٹرسٹس کی رجسٹریشن کا اختیار محکمہ انڈسٹری کو دینے پر غور

ٹرسٹس کی رجسٹریشن کا اختیار  محکمہ انڈسٹری کو دینے پر غور

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایس ایم بی آرنبیل جاوید کی زیر صدارت ٹرسٹس کی رجسٹریشن بارے اجلاس ہوا۔

ٹرسٹس کی رجسٹریشن کا اختیار محکمہ ریونیو سے محکمہ انڈسٹری کو منتقل کرنے کی سفارش پر غور کیا گیا۔ایس ایم بی آرنے اس عمل کیلئے مزید سفارشات طلب کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں