غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن،15سے زائد سربمہر

غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف  آپریشن،15سے زائد سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے گزشتہ روز فیروز پور روڈ اور ملحقہ علاقوں میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کرکے 15 سے زائد املاک سیل کر دیں۔

 غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن کرکے 15 سے زائد املاک سیل کر دیں۔ املاک میں بینک، گراسری سٹورز، شاپنگ سنٹرز، فوڈ پوائنٹس، سینٹری سٹور، سکول، فارمیسی، پراپرٹی آفس، بیکری اور دیگر دکانیں شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں