تجاوزات کے خلاف آپریشن

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)لاہور میٹروپولیٹن کارپوریشن نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا، ایک موریہ پل سے سکھ نہر جی ٹی روڈ پر 130 پختہ شیڈ اور تھڑے مسمار کر دئیے گئے۔
ایک موریہ پل سے سکھ نہر جی ٹی روڈ پر 130 پختہ شیڈ اور تھڑے مسمار کر دئیے گئے۔ ایڈمنسٹریٹر رافعہ حیدر کا کہنا تھا 110 تجاوزات کا سامان ضبط کیا گیا۔