پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت جاری منصوبوں کا جائزہ

 پنجاب سٹیز پروگرام کے  تحت جاری منصوبوں کا جائزہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈاکٹر ارشاد احمد نے پنجاب سٹیز پروگرام کے تحت جاری منصوبوں پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لئے گوجرہ کا دورہ کیا۔

 مشن مونگی اور ٹوبہ گوجرہ روڈ کے علاوہ سالڈ ویسٹ مشینری کے لئے پارکنگ شیڈزکے جاری کام کا جائزہ لیا۔انہوں نے حسنیہ کالونی روڈ کا دورہ کرکے ٹف ٹائلز کی تنصیب کے کام کا بھی معائنہ کیااورشفافیت کو یقینی بنانے کی تاکیدکی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں