گریجوایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن میں سائنسی نمائش

گریجوایٹ کالج برائے خواتین  ماڈل ٹاؤن میں سائنسی نمائش

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)گورنمنٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین ماڈل ٹاؤن لاہور میں ایک سائنسی نمائش کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب کی انچارج صدر شعبہ باٹننگ ڈاکٹر اسمہ کامران تھیں، کیمسٹری ،فزکس ،بیالوجی ،جیالوجی، تاریخ اور کمپیوٹر سائنس کی طالبات نے مختلف سائنسی و تخلیقی پراجیکٹ اور ماڈل پیش کیے ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ڈائریکٹر کالجز لاہور ڈویژن پروفیسر زاہد میاں تھے ،نمائش میں اول دوئم اور سوئم پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں