ہال روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایم سی ایل نے ہال روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 60 پختہ تھڑے، 2 دکانیں مسمار کر دیں۔
ایم سی ایل نے ہال روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 60 پختہ تھڑے، 2 دکانیں مسمار کر دیں۔