مختلف مقامات پر 3 نامعلوم افراد پراسرار طور پر جاں بحق

مختلف مقامات پر 3 نامعلوم  افراد پراسرار طور پر جاں بحق

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)شہر میں مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے، ایدھی ترجمان کے مطابق مصری شاہ کے علاقے سے 65 سالہ نامعلوم بزرگ اور۔۔۔

 نو لکھا کے علاقے آسٹریلیا چوک کے قریب فٹ پاتھ کنارے سے 40 سالہ شخص مردہ پایاگیا جبکہ سول لائن کے علاقے میں ٹریفک حادثے میں 23 سالہ نوجوان جاں بحق ہو گیا۔جاں بحق ہونے والے تینوں افراد کی شناخت نہ ہو سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں