ہائیکورٹ بار میں اوورسیز پاکستانیوں بارے تقریب

 ہائیکورٹ بار میں اوورسیز  پاکستانیوں بارے تقریب

لاہور(سٹاف رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ بار میں اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین انجینئر مقصود علی کمبوہ کو ملکی خدمات کے نتیجے میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام مسلم لیگ ن لائرز ونگ کے سینئر نائب صدر چودھری نصیر کمبوہ نے کیا، سیکرٹری لاہور ہائیکورٹ بار صباحت رضوی سمیت دیگر رہنمابھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں