پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

 پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے اسما اشرف دختر محمد اشرف کو باٹنی کے مضمون میں۔۔۔

 ان کے ‘پاکستان میں مارگلہ پہاڑیوں کی کچھ منتخب کردہ جگہوں کے لائیکن کی تنوع کا جائزہ‘ کے موضوع پر مقالہ کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں