12 سالہ بچہ کرین کی زد میں آ کر جاں بحق

 12 سالہ بچہ کرین کی  زد میں آ کر جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)شفیق آباد میں بند روڈ کے قریب 12 سالہ بچہ کرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا۔

سبحان کھیلتے ہوئے کرین کی زد میں آیا۔ پولیس کارروائی کے بعد لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں