ایک ہی دن میں 74 ہزار لائسنس جاری کرکے نیاریکارڈ قائم

 ایک ہی دن میں 74 ہزار لائسنس  جاری کرکے نیاریکارڈ قائم

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس پنجاب نے ایک ہی دن میں 74 ہزار سے زائد لائسنس جاری کر کے تاریخ رقم کر دی۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے ٹریفک ہیڈ کوارٹرز میں مانیٹرنگ سنٹر قائم کردیا۔ مانیٹرنگ سنٹر کے قیام کے بعد ڈرائیونگ لائسنس اور چالان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں