رانا مشہود کے ظہرانے میں کاشف رندھاوا اور دیگر کی شرکت

رانا مشہود کے ظہرانے میں کاشف رندھاوا اور دیگر کی شرکت

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)مسلم لیگ ن کے رہنما سابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کی طرف سے چودھری کاشف نواز رندھاوا کے اعزاز میں ظہرانہ۔۔۔

ظہرانے میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی شرکت، ظہرانے میں ماجد ظہور، سلمان غنی، حافظ بابر فاروق رحیمی، رانا نصراللہ خان، ڈاکٹر عبدالغفور راشد، ڈاکٹر اسد، رانا اسداللہ خان عابد بٹ، عمر بٹ کی شرکت، کہا گیا کہ پاکستان اس وقت منفی پراپیگنڈا کا شکار ملک بن چکا ہے۔ ساجد میر اورنواز شریف کی سربراہی میں روشن پاکستان کا آغاز کریں گے، ساجد میر کی طرف سے کاشف نواز رندھاوا کو چیف آرگنائزر بنانے کا فیصلہ خوش آئند ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں