عالمی یوم معذوراں پر تقریب
لاہور(ہیلتھ رپورٹر)نگران صوبائی وزیر صحت پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے مقامی ہوٹل میں عالمی یوم معذوراں کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
مقامی ہوٹل میں عالمی یوم معذوراں کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر امجد صدیقی اور خواتین و حضرات کی کثیر تعداد موجود تھی۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا سوشل ورک کبھی محدود نہیں ہونا چاہئے۔