3 پولیس افسروں نے چارج سنبھال لیا
لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات 3 پولیس افسروں ایس ایس پی شعیب محمود، ایس ایس پی رفعت بخاری اور ایس پی محمد شفیق نے چارج سنبھال لیا۔
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تعینات 3 پولیس افسروں ایس ایس پی شعیب محمود، ایس ایس پی رفعت بخاری اور ایس پی محمد شفیق نے چارج سنبھال لیا، افسروں نے سٹاف سے تعارفی ملاقات بھی کی۔