’’فکر اقبال ‘‘پر نشست

 ’’فکر اقبال ‘‘پر نشست

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)علامہ اقبال کی شاعری اور خیالات ہمہ گیر جہات کے حامل ہیں۔

ان خیالات کا اظہار ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی لاہور امان اللہ ملک، ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر ڈاکٹر عظمیٰ طارق نے ’’فکر اقبال‘‘ پر نشست پر کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں