واسا مزدور کو کم از کم اجرت 32ہزار نہ دے سکا

واسا مزدور کو کم از کم اجرت 32ہزار نہ دے سکا

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت نے تمام محکموں میں مزدور کی کم از کم اجرت یکم جولائی 2023 سے 32 ہزار مقرر کرنے کے احکامات جاری کئے۔۔۔

 محکمہ واسا نے ابھی تک مزدور کی کم از کم اجرت 32 ہزار کے حساب سے ادا نہیں کی، واسا ملازمین کا کہنا ہے کہ واسا انتظامیہ ورک چارک ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں سا سلوک کر رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں