جنرل بس سٹینڈ کی حدود میں 8 کنال اراضی واگزار

جنرل بس سٹینڈ کی حدود  میں 8 کنال اراضی واگزار

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)جنرل بس سٹینڈ کی حدود میں 8 کنال سے زائد کمرشل سرکاری اراضی وا گزار کرا لی گئی۔

واگزار کرائی گئی اراضی کی مالیت 5 کروڑ روپے سے زائد ہے ۔ قبضہ مافیا نے اتوار کو چھٹی والے دن سرکاری اراضی پر تعمیر شروع کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں