کنیئر ڈ کالج میں میاواکی جنگل قائم کرنیکامنصوبہ
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار گرینری منصوبہ کے تحت کنیئر ڈ کالج میں میاواکی جنگل قائم کیا جائے گا۔
تفصیلات کے مطابق کنیئرڈ کالج میں بھی میاواکی جنگل آباد ہوگا۔ کنیئرڈ کالج میں 15 ہزار میاواکی پودے لگائے جائینگے۔ کنیئرڈ کالج طالبات کو انسٹالمنٹ پر الیکٹرک بائیکس بھی ملیں گی۔