کپس ایجوکیشن سسٹم کا نیا پراجیکٹ سی ایس 7سکول متعارف کرانیکی تیاریاں

کپس ایجوکیشن سسٹم کا نیا پراجیکٹ سی  ایس 7سکول متعارف کرانیکی تیاریاں

لاہور(سٹاف رپورٹر)تعلیم کے ساتھ تربیت، کردار وشخصیت سازی اور ڈیجیٹل دور کے تقاضوں کے ساتھ ہم آہنگ کپس ایجوکیشن سسٹم اب اپنا نیا پراجیکسی ایس 7 سکول متعارف کرارہا ہے۔

پراجیکٹ کے سافٹ لانچ کی تقریب گزشتہ روز رائل پالم کلب لاہور میں منعقد ہوئی جہاںکپس کی مینجمنٹ، پراجیکٹ ٹیم اور شعبہ تعلیم سے وابستہ نمایاں شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر چیف ایگزیکٹو عابد وزیر خان اور منیجنگ ڈائریکٹر جناب سلمان مقصود نے پراجیکٹ کے مقاصداور اس سے وابستہ معاشرتی تبدیلیوں کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں