جماعت اسلامی یوتھ کی کل سے انتخابی مہم کا آغاز

جماعت اسلامی یوتھ کی کل سے انتخابی مہم کا آغاز

لاہور(سیاسی نمائندہ)جماعت اسلامی جے آئی یوتھ کے پلیٹ فارم سے 8 دسمبر تا 8 فروری 63 روزہ انتخابی مہم کا آغاز کر نے جا رہی ہے، 8 فروری قوم کے حقیقی نمائندوں کی کامیابی کا دن ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے جبران بٹ، محمد فاروق چوہان، بشارت علی صدیقی، محمد عمران الحق و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ دریں اثنا سرپر ست اعلیٰ الخدمت فاؤنڈیشن لاہور ضیا الدین انصاری نے کہا ہے کہ فنی تعلیم پاکستان کے سنہری مستقبل اور ترقی کی ضمامن ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں