ڈی جی ایل ڈی اے کا کیولری انڈر پاس ودیگر منصوبوں کا دورہ

ڈی جی ایل ڈی اے کا کیولری انڈر پاس ودیگر منصوبوں کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی ایل ڈی اے کا علی الصبح کیولری انڈرپاس، گھوڑا چوک فلائی اوور، شاہدرہ چوک اور کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ کا دورہ۔

کمشنر و ڈی جی نے کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ کے دونوں پیکیجز پر جاری کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا، بریفنگ میں بتایا گیا کہ پیکیج ون کے 34 میں سے 29 گرڈرز، پیکیج ٹو کے 51 میں 31 گرڈرز تیار، بقیہ پر کام جاری۔پیکیج ون کے 2871 پینلز انسٹال، پیکج ٹو کے 340 انسٹال 1400 پینلز تیار، بقیہ پر کام جاری۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں