7 غیرقانونی سکیموں میں تعمیرات مسمار

7 غیرقانونی سکیموں میں تعمیرات مسمار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے کی غیر قانونی رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی، 7 غیرقانونی رہائشی سکیموں اور۔۔۔

 لینڈ سب ڈویژن میں تعمیرات مسمار کر دی گئیں، ٹیپا اور ٹاؤن پلاننگ نے برکت مارکیٹ اور اطراف میں کارروائی کرتے ہوئے دو درجن املاک سیل اور پارکنگ کی اراضی پر کی گئی تعمیرات مسمار کر دیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں