کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

 کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی مسیحی اتحاد امن کمیٹی کے زیر اہتمام کرسمس کیک کاٹنے کی تقریب ہوئی۔

قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ خان درانی ،سابق وزیر بلال یاسین، رجسٹرار ڈاکٹر احمد اسلام، کاشف نذیر اور دیگر بھی موجود تھے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں