سیف سٹی :100سے زائد دھواں چھوڑتی گاڑیاں پکڑوادیں

سیف سٹی :100سے زائد  دھواں چھوڑتی گاڑیاں پکڑوادیں

لاہور(کرائم سیل)سیف سٹی نے 100 سے زائد دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پکڑوا دیا،لاہور کے داخلی وخارجی راستوں اور اہم شاہراہوں پر سیف سٹی کیمروں سے مانیٹرنگ جاری ۔

 پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری رکھتے ہوئے لاہور کے مختلف علاقوں سے 100 سے زائد دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو پکڑوا دیا۔ دھواں چھوڑتی گاڑیوں اور کوڑے کو آگ لگانے والوں کی نشاندہی سیف سٹی کیمروں سے کی گئی۔کیمروں میں دھواں چھوڑتی گاڑی نظر آنے پر فیلڈ فورس کو آگاہ کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں