یو ای ٹی کے 10افسروں کی ترقی

یو ای ٹی کے 10افسروں کی ترقی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یو ای ٹی کے گریڈ 19 کے تین افسروں کو گریڈ 20 مل گیا ۔گریڈ 18 کے ایک افسر کو 19 مل گیا۔

گریڈ سترہ کے تین افسروں کو گریڈ 18 مل گیا ۔رجسٹرار محمد آصف کو گریڈ 20 مل گیا ،کنڑولر امتحانات ضرغام نصرت اور چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد اعجاز کو بھی گریڈ 20 مل گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں