ٹولنٹن مارکیٹ میں صفائی مہم

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ٹولنٹن مارکیٹ میں خصوصی صفائی مہم کا آغاز کرتے ہوئے تینوں شفٹوں میں صفائی عملہ تعینات کر دیا گیا۔
5 ورکرز دونوں شفٹوں میں مینوئل سویپنگ کو یقینی بنائیں گے۔ جبکہ رات کی شفٹ میں روزانہ کی بنیاد پر دھلائی بھی کی جائے گی۔