ایسٹر 2024 ، ایل ڈبلیو ایم سی کا کرسچن ورکرز کیلئے بونس کااعلان

ایسٹر 2024 ، ایل ڈبلیو ایم سی کا  کرسچن ورکرز کیلئے بونس کااعلان

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ورکرز دوست پالیسیوں پر عملدرآمد کرتے ہوئے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ایسٹر 2024 کے موقع پر اپنے کرسچن ورکرز کیلئے بونس کا اعلان کر دیا۔

سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی کی ہدایت پر ایچ آر ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے بعدمارچ کی تنخواہ کی مد میں ایڈوانس سیلری اور5000 روپے بونس ملازمین کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں