4ناشتہ پوائنٹس کو دو لاکھ جرمانہ

4ناشتہ پوائنٹس کو دو لاکھ جرمانہ

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے )ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے ٹولنٹن مارکیٹ، ٹھوکر اور ٹمپل روڈ کا علی الصبح دورہ کیا گیا۔

جس میں 9 ناشتہ ہوٹلز کا معائنہ کیا گیا، 4 پوائنٹس کو1لاکھ 90ہزار کے جرمانے عائد کردیے گئے اور500 کلو بیمار کم وزن مرغیاں تلف کرکے مقدمہ درج کرادیا گیا۔ ملازمین کے میڈیکل، ٹرینینگ سرٹیفکیٹس عدم موجود پائے گئے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں