بغیر ہیلمٹ 2 ہزار کے چالان پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

بغیر ہیلمٹ 2 ہزار کے چالان پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ لاہور میں کہیں بغیر ہیلمٹ کوئی موٹر سائیکل چلاتا نظر نہ آئے جو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتا نظر آیا، اس پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔

چیف ٹریفک آفیسر لاہور عمارہ اطہر نے کہا کہ لاہور میں کہیں بغیر ہیلمٹ کوئی موٹر سائیکل چلاتا نظر نہ آئے جو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلاتا نظر آیا، اس پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں