6ہزارلٹر ملاوٹی دودھ تلف

6ہزارلٹر ملاوٹی دودھ تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)فوڈ سیفٹی ٹیموں کا ملتان روڈ اعظم گارڈن میں جعلی بیورجز پلانٹ پر چھاپہ۔۔۔

 علی الصبح مانگا میں ناکہ بندی، 6000 لٹر ملاوٹی دودھ تلف، فلنگ مشینیں، گیس سلنڈر، موٹر، خالی کریٹس اور تیار کولڈ ڈرنکس ضبط، مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں