رواں سال: 3ماہ میں پولیس ملازمین کی بہبود کیلئے 81 کروڑ جاری

رواں سال: 3ماہ میں پولیس ملازمین  کی بہبود کیلئے 81 کروڑ جاری

لاہور(کرائم رپورٹر)سال 2024 کے ابتدائی 3 ماہ میں 81 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد رقم فورس کی ویلفیئر پر خرچ کی گئی۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق علاج معالجے کی سہولیات میں معاونت کے لئے 9 کروڑ 58 لاکھ 83 ہزار روپے جاری کئے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں