پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ثقافتی ورثہ‘‘کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’ثقافتی ورثہ‘‘کا عالمی دن منایا گیا

لاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ثقافتی ورثہ کا عالمی دن منایا گیا، اس دن کو منانے کا مقصد قدیم تہذیبوں، ثقافت، ورثے اور آثار قدیمہ کو محفوظ بنانا اور ان سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

عالمی ثقافتی ورثہ کا دن ہر سال 18اپریل کو منایا جاتا ہے تاکہ انسانی ورثے ، تنوع، دنیا بھر میں تعمیر شدہ یادگاروں اور ثقافتی ورثے کے مقامات کو محفوظ رکھا جا سکے ، اس دن کو یادگاروں اور تاریخی مقامات کے دن کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں