4 مقامات پر آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

 4 مقامات پر آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

فیروزوالہ(تحصیل رپورٹر)4 مقامات پر آتشزدگی کے دوران لاکھوں کا نقصان ہو گیا۔

 منڈیالی سٹاپ کے قریب ملزم میں فرنس آئل کے اوور ہیٹ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔ راوی بند کے قریب سکریپ کے کارخانے ،امامیہ کالونی اور شاہدرہ ٹاؤن میں سرکٹ شارٹ ہو نے کے باعث2گھروں میں آگ لگی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں