سینئر صحافی ممتازشفیع انتقال کر گئے

سینئر صحافی ممتازشفیع انتقال کر گئے

لاہور(سٹاف رپورٹر)سینئر صحافی، کالم نگار اور پریس کلب کے لائف ممبر ممتازشفیع انتقال کرگئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ لال مسجد اتحاد کالونی ملتان روڈنزد سکیم موڑ علامہ اقبال ٹاؤن لاہورمیں اداکی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں