قصور:ایک شخص کی لاش برآمد

قصور:ایک شخص کی لاش برآمد

قصور(نمائندہ دنیا)پولیس تھانہ اے ڈویژن نے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی۔

 پولیس نے اطلاع ملنے پر لاہوری گیٹ کے نزدیک سے روشن بھیلہ کے رہائشی رشیدکی لاش قبضہ میں لی جو بظاہرنشئی معلوم ہوتا ہے، پولیس مصروف کارروائی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں