لاہور بورڈ کی ردی کے وزن میں ہیر پھیر، انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور بورڈ کی ردی کے وزن میں ہیر  پھیر، انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کمشنر اور چیئرمین اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈ لاہور محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لاہور نے۔۔۔

 سگیاں میں وزن کنڈے پر اچانک چھاپہ مار کر لاہور بورڈ کے ویسٹ پیپر (ردی) کے وزن میں کمی پکڑ لی۔ردی سے بھرے ٹرک کے وزن میں واضح کمی پائی گئی جس پر محمد علی رندھاوا نے کنٹرولر امتحانات کو انکوائری کمیٹی کا سربراہ مقرر کرتے ہوئے جلد تحقیقات مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں